اپنی زندگی کا ایک ہی اصول بنا لیں ، اور اس بات کو پلو سے باندھ لیں کہ آپ #جنت کے لیے بنے ہیں، دنیا کے لیے نہیں بنے، اور جو لوگ جنت کے لیے بنے ہوتے ہیں نا، وہ دنیا کے ہاتھوں جہنم کا سامان اکٹھا نہیں کرتے، بلکہ وہ دنیا سے بہت بچ بچ کر چلتے ہیں آرام آرام سے تاکہ پلِ صراط آسانی سے پار کر سکیں۔