اللّٰه کی پہچان کے لیے قرآن کی پہچان ضروری ہے 

اللّٰه کی محبت اور ڈر قرآن سے تعلق کے بعد ہی حاصل ھوتے ہیں

اپنے ایمان میں اضافہ اور تروتازگی کےلئے قرآن سمجھنا ضروری ہے

آپ قرآن کو تھام لیں اللّٰه آپکو تھام لے گا

پریشانیوں سے نجات اور ڈپریشن سے بچنے کے لیے قرآن سے جڑ جائیں۔۔

 *ﻓَﺎﻗْﺮَﺀُﻭْﺍ ﻣَﺎ ﺗَﻴَﺴَّﺮَ ﻣِﻦَ ﺍﻟْﻘُﺮْﺁﻥ* 

پس ﺟﺘﻨﺎ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ہوسکے اتنا

 قرآن ﭘﮍھ لیا کرو

"جو قرآن سے جڑ گیا وہ فلاح پا

 گیا