*جنہیں ہم کہتے ہیں نا مضبوط لوگ...!* 


*وہ رات کے پچھلے پہر گھر کے کسی ویران کونے میں رب کے سامنے ریت کے ذرّوں کی مانند بِکھر جاتے ہیں...!* 


*وہ اپنی بے بسی کی داستاں آنسوؤں سے اپنے رَب کو سُناتے ہیں...!* 


*پھر اپنے آنسوؤں میں رَب کی رضا کو گھول کر اپنی ذات کے ذرّے جوڑتے جوڑتے سکون سے سو جاتے ہیں...!* 


*پھر وہ نئی صبح میں ایک اور مضبوط اِرادہ نبھا کر دُنیا کو حیرت میں ڈال کر سیاہ رات میں گھر کے اُسی ویران کونے میں پھر سے رب کے سامنے بِکھر جاتے ہیں...! ✨🤍💫