جس طرح اندھیرے کمرے میں روشنی کی ایک کرن
، اندھیرے کو ختم کر دیتی بالکل اسی طرح کبھی زندگی میں ایک چھوٹی سی نیکی، اچھا عمل کسی کی زندگی کو تبدیل کر دیتا ھے،💖💯☺️
کوشش کریں اپنے اِردگرد نیک عمل کے روشن چراغ جلاتےجائیں کیوں کے یہ روشنی آپکی زندگی میں آنے والے مشکل وقت کے اندھیروں کو ختم کر دے گی
، روزانہ کوئی نیکی کرنا اور روزانہ ایک خراب عادت کو ترک کرنا
زندگی کو بہت دلکش بنا دیتی ھے۔۔۔۔🥰

0 Comments