ســـــوال: اگر کسی رکعت میں ایک سجدہ بھول گئے تو کیا سجدۂ سہو سے کمی پوری ہو جائے گی؟
*جوابــــــــ: نماز کے فرائض میں سے اگر کوئی فرض بھول گئ تو سجدۂ سہو سے کمی پوری نہیں ہو گی ، نماز دوبارہ پڑھنی پڑے گی۔ لہذٰا ہر رکعت میں دو بار سجدہ فرض ہے تو اگر ایک بار سجدہ کرنا بھول گئ تو نماز جاتی رہی ، سجدۂ سہو سے یہ کمی پوری نہ ہو گی۔
0 Comments